تور لحظه آخری
امروز : چهارشنبه ، 23 آبان 1403    احادیث و روایات:  امام صادق (ع):خداوند از نادانان پيمان نگرفته كه دانش بياموزند، تا آنكه از عالمان پيمان گرفته كه به...
سرگرمی سبک زندگی سینما و تلویزیون فرهنگ و هنر پزشکی و سلامت اجتماع و خانواده تصویری دین و اندیشه ورزش اقتصادی سیاسی حوادث علم و فناوری سایتهای دانلود گوناگون شرکت ها

تبلیغات

تبلیغات متنی

صرافی ارکی چنج

صرافی rkchange

سایبان ماشین

دزدگیر منزل

تشریفات روناک

اجاره سند در شیراز

قیمت فنس

armanekasbokar

armanetejarat

صندوق تضمین

Future Innovate Tech

پی جو مشاغل برتر شیراز

لوله بازکنی تهران

آراد برندینگ

خرید یخچال خارجی

موسسه خیریه

واردات از چین

حمية السكري النوع الثاني

ناب مووی

دانلود فیلم

بانک کتاب

دریافت دیه موتورسیکلت از بیمه

بازسازی ساختمان

طراحی سایت تهران سایت

irspeedy

درج اگهی ویژه

تعمیرات مک بوک

دانلود فیلم هندی

قیمت فرش

درب فریم لس

زانوبند زاپیامکس

روغن بهران بردبار ۳۲۰

قیمت سرور اچ پی

خرید بلیط هواپیما

بلیط اتوبوس پایانه

قیمت سرور dl380 g10

تعمیرات پکیج کرج

لیست قیمت گوشی شیائومی

خرید فالوور

پوستر آنلاین

بهترین وکیل کرج

بهترین وکیل تهران

اوزمپیک چیست

خرید اکانت تریدینگ ویو

خرید از چین

خرید از چین

تجهیزات کافی شاپ

نگهداری از سالمند شبانه روزی در منزل

بی متال زیمنس

ساختمان پزشکان

ویزای چک

محصولات فوراور

خرید سرور اچ پی ماهان شبکه

دوربین سیمکارتی چرخشی

همکاری آی نو و گزینه دو

کاشت ابرو طبیعی و‌ سریع

الک آزمایشگاهی

الک آزمایشگاهی

خرید سرور مجازی

قیمت بالابر هیدرولیکی

قیمت بالابر هیدرولیکی

قیمت بالابر هیدرولیکی

لوله و اتصالات آذین

 






آمار وبسایت

 تعداد کل بازدیدها : 1828728187




هواشناسی

نرخ طلا سکه و  ارز

قیمت خودرو

فال حافظ

تعبیر خواب

فال انبیاء

متن قرآن



اضافه به علاقمنديها ارسال اين مطلب به دوستان آرشيو تمام مطالب
archive  refresh

ناول سی آف پوپیز


واضح آرشیو وب فارسی:تبیان: ناول ""سی آف پوپیز ""
امیتاو گھوش
نیا ناول ’سی آف پوپیز‘ یعنی "" پوست کا سمندر"" معروف ناول نگار امیتاو گھوش نے تحریر کیا ہے اور اس کا  اجراء ہندوستان اور برطانیہ سے بیک وقت ہوا۔ امیتاو گھوش کا شمار ہندوستان کے انگریزی میں لکھنے والے ممتاز ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ اس سے قبل ان کے ناول ’دی گلاس پیلس‘ یعنی ’شیشے کا محل‘ دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں شامل رہا ہے اور اسے دو ہزار ایک میں ای بک انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ناول ’سی آف پوپیز‘ یا پوست کا سمندر کو امیتاو گھوش کی اب تک کی سب سے بڑی کوشش کہا جا رہا ہے۔ یہ ناول ان کے مجوزہ تین سلسلہ وار ناولوں کی پہلی کڑی ہے اور یہ اٹھارہ سو ستاون سے قبل انیسویں صدی کے پہلے نصف پر مبنی ہے۔ گنگا کے میدانی علاقوں کے پوست کے کھیتوں سے لے کر کلکتہ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے نوابوں کے محلات سے ہو کر یہ ناول سمندر کے راستے دور دراز کے علاقوں کی پر کشش سیر ہے۔ اس میں مختلف النوع کرداروں کو جس میں گاؤں کی ایک بیوہ، ایک دیوالیہ بنگالی زمیندار، ایک آزاد خیال فرانسیسی لڑکی، ایک آزاد سیاہ فام امریکی، جہاز رانوں کا گروہ اور چند مزدوروں کو قسمت نے آئیبس نامی جہاز میں یک جا کر دیا ہے جو کہ ہوگلی بندرگاہ سے ماریشش کے سفر پر ہے۔ یہ ناول نہ صرف دو صدیوں اور تین براعظموں پر محیط ہے بلکہ یہ برطانوی سامراج میں لوگوں کے رہن سہن، رسم ورواج اور شادی غم کا بھی احاطہ کرتا ہے۔ جان تھیم نے لکھا ہے کہ اس ناول کا وہ حصہ جو سمندر میں ہے وہ (ہنری) میلول اور (جوزف) کانراڈ کے سمندر کی منظر کشی سے مسابقت رکھتا ہے ساتھ ہی ساتھ اس کا ساحلی اور زمینی حصہ بھی اسی قدر سحر انگیز ہے کہ ہر ایک کے ختم ہونے پر جی چاہتا ہے کہ کاش یہ جاری رہتا۔ امیتاو گھوش کا ناول ’سی آف پوپیز‘ شاندار ہے اور اگر وہ باقی دو ناولوں میں اسے قائم رکھنے میں کامیاب رہے تو یقینا ان کی یہ ٹریلوجی اکیسویں صدی کے شاہکاروں میں شامل ہوگی۔متعلقہ تحریریں:  مرزا غالب  آشيانہ  آخری کوشش  توبہ شکن





این صفحه را در گوگل محبوب کنید

[ارسال شده از: تبیان]
[مشاهده در: www.tebyan.net]
[تعداد بازديد از اين مطلب: 691]

bt

اضافه شدن مطلب/حذف مطلب







-


گوناگون

پربازدیدترینها
طراحی وب>


صفحه اول | تمام مطالب | RSS | ارتباط با ما
1390© تمامی حقوق این سایت متعلق به سایت واضح می باشد.
این سایت در ستاد ساماندهی وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامی ثبت شده است و پیرو قوانین جمهوری اسلامی ایران می باشد. لطفا در صورت برخورد با مطالب و صفحات خلاف قوانین در سایت آن را به ما اطلاع دهید
پایگاه خبری واضح کاری از شرکت طراحی سایت اینتن